صاف کراچی" مہم کا آغاز ضلع سینٹرل کراچی سے شروع ہو چکا ہے





"صاف کراچی" مہم کا آغاز ضلع سینٹرل کراچی سے شروع ہو چکا ہے اور اگلے مہینے تک پورے شہر کو 4 مراحل میں صاف کیا جائے گا۔ "صاف کراچی" مہم کیلئے بحریہ ٹاؤن نے ہزاروں افراد کی ٹیم اور ہیوی مشینری استعمال کرنے پر اتفاق کیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی کی صفائی کیلئے بحریہ ٹاؤن کا شکریہ ادا کیا


بحریہ ٹاؤن کی ہر خبر صرف بحریہ ٹاؤن نیوز چینل پیج پر

Comments

Popular posts from this blog

Lets See Latest Visit Of Bahria Town Karachi CineGold Plex Site

Bahria Town launches another ‘Clean Karachi’ campaign