بحریہ آرچرڈ ہسپتال لاہور کا ایک اور کارنامہ
بحریہ آرچرڈ ہسپتال لاہور کا ایک اور کارنامہ، تاریخ کا دوسرا جگر کا ٹرانسپلانٹ کرڈالا۔ گوجرانوالہ کی رہائشی بشریٰ منور (ماں) کو ان کی بیٹی عفیفہ منور نے اپنا جگر آج سے تین ہفتے قبل عطیہ کیا۔ آج عفیفہ اور ان کی والدہ بشریٰ منور مکمل طور پر صحت یاب ہیں اور اپنے گھر جانے کو تیار ہیں۔ اب جگر کا آپریشن کرانے کیلئے کسی کو ہندوستان جانے کی ضرورت نہیں، بحریہ آرچرڈ ہسپتال لاہور میں ہی کامیابی سے آپریشنز ہورہے ہیں۔
بحریہ ٹاؤن کی ہر خبر صرف بحریہ ٹاؤن نیوز چینل پیج پر
Comments
Post a Comment